26 مئی 2011 - 19:30

نیٹوطیاروں نے لیبیاکے دارالحکومت طرابلس میں معمرقذافی کی رہائش گاہ کے قریب واقع فوجی اڈے کونشانہ بنایا ہے۔

ابنا: غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیٹوطیاروں نے باب العزیزیہ کمپلکس کے قریب واقع ایک فوجی کمپاوٴنڈ پریکے بعد دیگرے پانچ حملے کیے جس سے متعددگاڑیاں تباہ ہوئیں اورکمپاوٴنڈکے کچھ حصے کونقصان پہنچا۔ معمرقذافی کے آبائی علاقے باب العزیزیہ ڈسٹرکٹ میں گزشتہ تین روزکے دوران نیٹوطیارو ں کے حملوں میں 3افرادہلاک اورڈیڑھ سوزخمی ہوئے ہیں۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110